fikrepakistan.wordpress.com
fikrepakistan | گیلی دھوپ
https://fikrepakistan.wordpress.com/author/fikrepakistan
بات نکلے گی تو دور تلک جائے گی. اعتماد سے خالی شخصیت کے نقصانات. جون 25, 2016. خوفزدہ اور اعتماد سے خالی انسان کے لئیے عزت اور زلت کے پیمانے پر اعتماد انسان کے پیمانوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ خوفزدہ اور اعتماد سے خالی انسان کو جھنجھوڑ کر بتانا پڑتا ہے جاگو کہ یہ زلت کا مقام … پڑھنا جاری رکھیں. مئی 27, 2016. اہم یہ بات نہیں ہے کہ ہمارا دل کیا چاہتا ہے اہم یہ بات ہے کہ ہماری ضرورت کیا ہے؟ دنیا میں جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں انکے دو نظریئے انتہائی شفاف ہیں ایک، زندگی سے کیا پانا ہے؟ دو۔ … پڑھنا جاری رکھیں. تم وقتی ...
hijabeshab.wordpress.com
Hijab-e-Shab | شب کی باتیں | 2 صفحہ
https://hijabeshab.wordpress.com/page/2
جانے کہاں گئے وہ دن ۔ ۔ ۔. دسمبر 29, 2013 @ 12:57 am. 183; { حجاب کی باتیں. سردیوں میں جیسے پرانے درد لوٹ آتے ہیں اسی طرح جانے والے کسی بھی موسم میں گئے ہوں سرد موسم ان کی یادوں کی کسک دو آتشہ کردیتا ہے ۔ ۔ پھر کیسی چاندنی راتیں اور رات کی رانی ۔ ۔. شائد اس سال شکستہ ہوں مصائب کی س لیں. شائد اس سال ہی صحراؤں میں کچھ پھول کھلیں. شائد اس سال جو سوچا تھا وہ پورا ہو جائے. شائد اس سال مرادیں بر آئیں. یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں ۔ ۔. سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ …. دسمبر 24, 2013 @ 12:35 am. 183; { حجاب کی باتیں. اس لیئے ...
hijabeshab.wordpress.com
سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ ….. | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2013/12/24/muqabla
سگھڑ بمقابلہ پھوہڑ …. دسمبر 24, 2013 @ 12:35 am. 183; { حجاب کی باتیں. کل ہم ایک دعوت میں مدعو تھے ۔ ۔ دعوت کا اہتمام گھر میں تھا اور مہمانوں کی تواضع کا انتظام ہوٹل کے ذم ے اس لیئے اہل خانہ لشکارے مارتے ڈریسز پہنے خوشی سے سرشار ا دھر ا دھر گھوم رہے تھے ۔ ۔ سب سے ملنے کے بعد میں نے آتے جاتے ہوئے لوگوں اور گھر پہ نظر ڈالی تو دل چاہا اسی وقت دو سطری بلاگ لکھ کے قلم توڑ دوں ۔ ۔. 11 تبصرے ». On دسمبر 24, 2013 at 8:58 am. On دسمبر 24, 2013 at 10:11 am. Http:/ www.theajmals.com. On دسمبر 24, 2013 at 11:06 am.
ultaseedha.com.pk
”فالتو کون؟“ – Ulta Seedha
http://ultaseedha.com.pk/2010/12/04/useless/index.html
This blog is no longer being updated. Last post was “ Farewell. Saturday, December 4, 2010. مجھے اس بات کا علم تو نہیں ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ ب ک بورڈ کے لیے شائع کی گئی اردو کی پانچویں کتاب آج کل میرے گھر میں کہاں سے آئی ہے، لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ یہی کتاب خود میں نے بھی پانچویں جماعت میں پڑھی تھی۔ درج ذیل کہانی اسی کتاب سے لی گئی ہے، اور شاید پانچویں جماعت میں اسے پڑھنے کا وہ لطف نہیں آیا تھا جو اب آیا ہے۔. کٹ و دل ہی دل میں سخت ناراض ہوئی۔ اے لو! اب ت م انڈوں پر بیٹھو۔ ہاں بھئی فالتو بیٹھ کر کھانا بہت ب...
hijabeshab.wordpress.com
2013 in review | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/02/02/2013-in-review
فروری 2, 2014 @ 2:02 am. 183; { کچھ ادھر ا دھر سے. The WordPress.com stats helper monkeys prepared a 2013 annual report for this blog. Here’s an excerpt:. The concert hall at the Sydney Opera House holds 2,700 people. This blog was viewed about 9,900. Times in 2013. If it were a concert at Sydney Opera House, it would take about 4 sold-out performances for that many people to see it. Click here to see the complete report. 1 تبصرہ ». On فروری 2, 2014 at 1:12 pm. Feed for comments on this post.
hijabeshab.wordpress.com
موسمِ خزاں ۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/10/14/autumn
موسم خزاں ۔ ۔. اکتوبر 14, 2014 @ 12:20 am. 183; { حجاب کی باتیں. اب کے سال موسم کا مزاج گرم ہی رہا ۔ ۔ برکھا برسی نہ مٹی کی خوشبو نہ بھیگی فضا میں سبزے نے دل ل بھایا ۔ ۔ اور برسات کے مہینے گزر کے ویران اکتوبر آگیا ۔ ۔ ہر منظر خاموش ۔ ۔ پت ے ساکت سہمے سہمے کہ ان کا شجر سے وقت رخصت قریب ہے ۔ ۔ اداس لیکن خوبصورت رنگوں سے بھرے موسم خزاں خوش آمدید ۔ ۔. 3 تبصرے ». On اکتوبر 14, 2014 at 3:53 pm. Faith Is Where The Heart Is. On اکتوبر 16, 2014 at 3:45 pm. On اکتوبر 28, 2014 at 8:30 pm. 183; { TrackBack. Create a...
hijabeshab.wordpress.com
جانے کہاں گئے وہ دن ۔۔۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2013/12/29/days
جانے کہاں گئے وہ دن ۔ ۔ ۔. دسمبر 29, 2013 @ 12:57 am. 183; { حجاب کی باتیں. سردیوں میں جیسے پرانے درد لوٹ آتے ہیں اسی طرح جانے والے کسی بھی موسم میں گئے ہوں سرد موسم ان کی یادوں کی کسک دو آتشہ کردیتا ہے ۔ ۔ پھر کیسی چاندنی راتیں اور رات کی رانی ۔ ۔. شائد اس سال شکستہ ہوں مصائب کی س لیں. شائد اس سال ہی صحراؤں میں کچھ پھول کھلیں. شائد اس سال جو سوچا تھا وہ پورا ہو جائے. شائد اس سال مرادیں بر آئیں. یہ نیا سال مبارک ہو تمہیں ۔ ۔. 8 تبصرے ». Javed Gondal Pakcom جاوید گوندل. On دسمبر 29, 2013 at 1:02 am. On جن...
hijabeshab.wordpress.com
رنگوں بھرا موسم ۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/02/08/rang
رنگوں بھرا موسم ۔ ۔. فروری 8, 2014 @ 11:15 pm. 183; { حجاب کی باتیں. اس وقت شفاف نیلے آسمان پہ چمکتے چاند ستارے اور چاندنی اس قدر دلفریب و حسین ہے کہ اگر میرے ارد گرد شور نہ ہوتا تو میں آنگن میں رکھی اپنی آرام دہ کرسی پہ بیٹھی چاند کی سیر کر آتی مگر ۔ ۔ ا رد گ رد سے بےنیاز ہونے کا گ ر بھی آنا چاہیئے ۔ ۔. 5 تبصرے ». On فروری 9, 2014 at 12:47 pm. کانوں میں روئی دے لیں. اس دفعہ کتاب میلے کا چکر نہیں لگا؟ On فروری 10, 2014 at 2:32 am. On فروری 10, 2014 at 11:36 pm. On فروری 11, 2014 at 11:16 pm. You are comm...
hijabeshab.wordpress.com
تعمیرِ نو اور ہم ۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/06/10/tameer-e-nau
تعمیر نو اور ہم ۔ ۔. جون 10, 2014 @ 1:37 pm. 183; { حجاب کی باتیں. گھر بننے میں اتنے پھڈے ہوتے ہیں توبہ ہر کوئی سوا پانچ کلو کا منہ بنا کے بیٹھ جاتا ہے کہ اس کی مرضی نہیں چل رہی ، ایسی صورت حال میں مجھے آتی ہے ہنسی کہ ہم گھریلو تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہے ہیں گھر میں رہتے ہوئے گھر کی تعمیر مشکل کام ہے ۔ ۔. خیر ہم بھی ڈرامے کی تہہ تک پہنچ ہی گئے مزید کوئی کام اس بدتمیز بنگالی سے نہیں کروانا ۔ ۔ لگتا تو یہی ہے کہ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ساتھ سامان سے بھرے اوور لوڈڈ کمرے میں رمضان کیا عید بھی گزرے گی 🙄.
hijabeshab.wordpress.com
الوداع دسمبر ۔۔۔۔ | Hijab-e-Shab
https://hijabeshab.wordpress.com/2014/12/27/alwida-2
الوداع دسمبر ۔ ۔. دسمبر 27, 2014 @ 4:17 pm. 183; { حجاب کی باتیں. دسمبر براؤن ہو پنک یا سرمئی سوگوار ہی رہتا ہے ، لیکن کیوں؟ باقی مہینوں میں کیا اداسی نہیں ہوتی ۔ ۔ اپنے پیارے بچھڑتے نہیں یا ان کی یاد نہیں آتی ۔ ۔ سوچ کے گدھے دوڑانے پر خیال آیا کہ ہر مہینہ د کھی کرتا ہے مگر جب دسمبر میں پورے سال کا جائزہ لیا جاتا ہے تو ایک ٹھنڈی آہ دسمبر اداس کر دیتی ہے ۔ ۔. جنوری میں وہ سال نو پہ ملا بھی تو سرسری اب کے. اداس کر گئی پہلی ہی جنوری اب کے. ستمبر سے اکتوبر پت جھڑ کے ساتھ سردی کا انتظار ۔ ۔. 2 تبصرے ». فلو نا...