sahel-barshori.blogspot.com
ساحل : قادیانی دانشیئے
http://sahel-barshori.blogspot.com/2013/12/blog-post_27.html
لکھو کہ ہنستی ہوئی سحر، شب کی تیرگی سے عظیم تر ہے. بلکہ یقین رکھیئے کہ یہ وہی چند قادیانیوں کا ٹولہ ہے جو ایک دوسرے کو شاباش دے کر اپنا حوصلہ بڑھارہے ہیں ۔. فیس بک پران کے دانش بھرے دعوے میں روز دیکھتا ہوں ، خواتین کے حقوق ، پردے کی بے حرمتی ، محمد عربی. نے نہیں کیا مگر انہیں ہمدری ضرور پیدا ہوگئی ۔ اور آج جب عمران خان صاحب قبائلی عوام کی حمایت میں ڈرون حملوں کے خلاف نیٹو سپلائی بند کیے بیٹھے ہیں تو یہی دانشیے انہیں "طالبان خان "کہتے نہیں تکتے ۔. اسے ای میل کریں. 8207;Twitter پر اشتراک کریں.
emraaniqbal.com
کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم
http://www.emraaniqbal.com/sharamhaya2
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم. 310 بار دیکھا گیا. تاریخ 12 مئی 2015. پہلاحصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں. وزیر خزانہ کے خاندان کے اس وقت کے اثاثہ جات اور آمدنی محض چند لاکھ روپے تھے اور یہ ایک رولنگ مل کے مالک تھے۔ یہاں سے انکی ترقی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ نواز شریف کی ڈوریاں انکے شاطر دماغ ابا جی ہی ہلاتے تھے۔. یہ تمام اثاثے حکومت سے قرضے حاصل کرکے بنائے گئے جنہیں بعد میں ضیاالحق سے معاف کروا لیا گیا۔. اسی کی دہائی کے اختت...
emraaniqbal.com
عمرانیات | Tag Archive | تحریک انصاف
http://www.emraaniqbal.com/tag/تحریک-انصاف
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. Posts Tagged ‘تحریک انصاف. کوئی شرم حیا ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے – حصہ دوم. Posted at مئی 12, 2015 / ارض عالی شان. مہمان مصنف - زعف. پہلاحصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں. وزیر خزانہ کے خاندان کے اس وقت کے اثاثہ جات اور آمدنی محض چند لاکھ روپے تھے اور یہ ایک رولنگ مل کے مالک تھے۔ یہاں سے انکی ترقی کا سفر شروع ہوتا ہے۔ نواز شریف کی ڈوریاں انکے شاطر دماغ ابا جی ہی ہلاتے تھے۔. ضیاالحق کے مرنے تک شریفوں کی کل سالانہ آمدنی تین ملین ڈالر ہو چکی ت...
emraaniqbal.com
میاں صاحب کی ڈائری
http://www.emraaniqbal.com/miaasabkidiary
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. میاں صاحب کی ڈائری. 544 بار دیکھا گیا. تاریخ 10 جون 2015. آج کا دن بھی سستی اور کاہلی میں گزرا۔ ۔ روز مرہ کی یہی روٹین بن چکی ہے۔ ۔ اماوس کی رات ڈھلتی نظر نہیں آتی۔ ۔ اور ڈھلے بھی کیسے، عوام کو یہ ثابت کر کے دکھانا ضروری ہے کہ ان کی کرتوتوں کا کرم انہیں صرف آخرت میں ہی نہیں۔ ۔ بلکہ ہماری حکومت میں بھی ملے گا۔ ۔ لیکن عوام بھی میری طرح “چ نی کاکی” ہی نکلی، وہ بھی سبق نہیں سیکھتی۔ ۔. 8221; دیکھ رہی تھی۔ ۔ پہلے تو مجھے سمجھ نہیں آیا کہ Shrek.
emraaniqbal.com
عمرانیات | Tag Archive | ایوبخان
http://www.emraaniqbal.com/tag/ایوبخان
سلجھا ہوا انسان ہوں۔ ۔ الجھے ہوئے مزاج کا۔ ۔. اپڈیٹ بذریعہ ای میل. Posts Tagged ‘ایوبخان. کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے. Posted at اپریل 30, 2015 / ارض عالی شان. مہمان مصنف - زعف. مصنف: ZAF / مانوبلی. کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے…. پسندیدہ تاریخ پڑھنا اور اسی کو دلائل کیلئے استعمال کرنا ہمارے ملک میں درباری کلچر کو فروغ دینے میں خاصہ مددگار ثابت ہوا ہے۔ میں سیاسی غیر جانبداری کا دعوی تو نہیں کرتی لیکن اتنا دعوی ضرور کرتی ہوں کہ جو تاریخی حقائق بیان کرونگی من و عن کرونگی اور اس سے میری کسی سیاسی.
zhasankhan.blogspot.com
حیران و پریشان: December 2014
http://zhasankhan.blogspot.com/2014_12_01_archive.html
Wednesday, December 17, 2014. بنو قریظہ کے واقعے سے استدلال. Links to this post. Tuesday, December 2, 2014. ناسٹیلجیا ۔۔۔۔۔. ہمارے دوست ابو نجمہ سعید صاحب کی جانب سے ایک بہترین قسم کا اظہار اور ماضی کی یاد۔۔۔۔۔۔ تمام اردو بلاگرز حضرات سے انکی شخصیت کوئی دھکی چھپی نہیں ہے۔۔۔۔۔. مل کے کریں آہ و زاریاں۔ تو پکارے ہائے گل، میں چلاؤں ہائے دل۔ حالت غم میں ہوں یارو! تعزیت کرتے جاؤ یارو! Links to this post. Subscribe to: Posts (Atom). بنو قریظہ کے واقعے سے استدلال. ناسٹیلجیا ۔۔۔۔۔. بہت دن ہو گئے جی اب تو 30 مارچ2...
zhasankhan.blogspot.com
حیران و پریشان: February 2012
http://zhasankhan.blogspot.com/2012_02_01_archive.html
Monday, February 6, 2012. منانا عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ۔۔! ہمارے ایک دوست ہیں طارق عزیز صاحب انہوں نے یہ واقعات سنائے اور کم و بیش پورے پاکستان میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ جس کی ایک جھلک یہاں ملاحظہ فرمائیں! بولے تقریبا" آٹھ ہزار ہونے کو ہے بس کل آخری دن ہے ہم نے لازما" 12 ہزار کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔ پوچھا 12 ہزار کیوں? کل قیامت کو جب اللہ پاک نماز کا ھساب لے گا تو کیا یہ عذر پیش کریں گے کے چندہ جمع کرنے اور سجاوٹ لگانے، پھر جشن منانے کی وجہ سے نماز نہیں پڑھی? اور گھر کی جانب چل دیا۔. بہت دن ہو گ...
zhasankhan.blogspot.com
حیران و پریشان: September 2013
http://zhasankhan.blogspot.com/2013_09_01_archive.html
Thursday, September 26, 2013. چلو صلح کر لیتے ہیں. چلو ایسا کرتے ہیں صلح کر لیتے ہیں . غلطیاں ہوجاتی ہیں کوئی بڑی بات نہیں اصل انسان وہ ہوتا جو غلطیوں سے سیکھ جائے اور آئندہ ایسی غلطیوں سے کریز کرے. ہاں میں نے بھی بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے سیکھا بھی بہت کوشش کر کے کہ آئندہ کوئی ایسی غلطی نا ہو جس سے دل آزاری ہر کسی کی . اب بہت ہوا اور مجھے یہ منانے میں کوئی عار نہیں . کہ میں نے اس طرح قدر نہیں کی جیسی کرنی چاہیے جس کا خمیازہ تو بھگتنا پڑے گا . اب بہت ہوا . Links to this post. Subscribe to: Posts (Atom).
zhasankhan.blogspot.com
حیران و پریشان: August 2012
http://zhasankhan.blogspot.com/2012_08_01_archive.html
Saturday, August 25, 2012. اردو بلاگنگ کے جتنے چاچے مامے ہیں ان سے آج ایک سوال ہے کہ اردو بلاگنگ کا مقصد کیا ہے. کیا اردو بلاگنگ کا مقصد صرف ایک دوسرے کی بینڈ بجانا ہے یا پھر صرف دوسروں کی پیروڈی کرنا ہے. تو میری ان تمام اردو بلاگرز خواتین اور حضرات سے جنکے قاری لاتعدد ہیں اپنے ہنر کو خوب سے خوب اور بہتر سے بہتر طریقے سے استعمال کر کے لوگوں کی فلاح کے لئے لکھیں. Links to this post. Subscribe to: Posts (Atom). یہ آیک خبر ہے اسکو صرف خبر سمجھ کر پڑھا جائے. گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتے. ویسے تو کئی تح...
zhasankhan.blogspot.com
حیران و پریشان: June 2012
http://zhasankhan.blogspot.com/2012_06_01_archive.html
Tuesday, June 26, 2012. واہ رے ٹیڑھی پسلی. وہ میرا دوست تھا . کیونکہ اب میں کم سے کم اسکو اپنا دوست تو نہیں کہہ سکتا . ابے بھائی کون تھیں یہ خاتون جن کو تو اتنے برے انداز سے پرا بھلا حتی کے گالیاں بھی دے رہا تھا . اچھا . واقعی . نہیں یار مذاق نا کر اسطرح کی گالیاں تو ہم کسی خاتون فقیر بلکہ کسی وحشیا کو بھی سرعام اس طرح نہیں دے سکتے . جی ہاں ہمارے ایک سابقہ دوست جن سے اتفاق سے دوستی ہوگئی تھی اپنی دادی یعنی کے اپنے ابا کی سگی اماں کو گالیاں دے رہے تھے. Links to this post. Subscribe to: Posts (Atom). ہمارے...